اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز اور پارکس عوام کے لیے کھول دیے گئے

ہفتہ 25 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ہائیکنگ ٹریلز کو عوام کے لیے کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔

انتظامیہ کے مطابق ہائیکنگ کے شوقین افراد کل سے مارگلہ کے ہائیکنگ ٹریلز پر جا سکیں گے۔

اسی طرح ضلعی انتظامیہ نے دامنِ کوہ، لیک ویو سمیت شہر کے تمام پارکس بھی عوام کے لیے کھول دیے ہیں، جہاں شہری تفریحی سرگرمیوں سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔

واضح رہے کہ اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان متوقع مذاکرات کے دوسرے دور کے باعث ہائیکنگ ٹریلز اور پارکس کو عوام کے لیے بند کیا گیا تھا۔

دوسری جانب پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کو بھی اسلام آباد میں داخلے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

امریکا کے ایران پر  نئے فضائی حملے ، متعدد مقامات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

افغانستان میں دہشتگردوں کے خلاف پاکستان کی کامیاب کارروائیاں، ٹی ٹی پی اور بی ایل اے مشترکہ پناہ گاہ ڈھونڈنے پر مجبور

شارجہ سے کراچی آنے والا پاکستانی کارگو کمپنی کا طیارہ لاپتا، تلاش کا عمل شروع

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ترکیہ پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

فٹبال ورلڈ کپ: 2 گول کے خسارے کے باوجود ارجنٹینا کا آخری لمحات میں کم بیک، مصر کو ہراکر کوارٹر فائنل میں داخل

ویڈیو

خیبرپختونخوا حکومت کی اپنے لیے مراعات، نئے قانون میں خاص کیا ہے؟

خیبر پختونخوا اسمبلی ایک دہائی بعد بھی مکمل پیپر لیس کیوں نہ بن سکی؟

سرگودھا میں لاہور کی طرز پر شاندار ترقیاتی کام، شہری وزیراعلیٰ مریم نواز کی خدمات کے معترف

کالم / تجزیہ

سندھ طاس: بھارت کی اسٹریٹیجک مس کیلکولیشن

فیفا فٹبال میں چھپی صدی کی کہانی

ریڈیو کا روشن باب: بھائی لال اور اوم پرکاش