کراچی کے شہری سندھ حکومت کی کارکردگی سے کس قدر مطمئن ہیں؟

بدھ 24 جون 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر اور سندھ کا دارالحکومت ہے، جہاں شہری مسائل، ترقیاتی منصوبے اور بلدیاتی خدمات ہمیشہ عوامی بحث کا موضوع رہتے ہیں۔ ایسے میں یہ جاننا اہم ہے کہ کراچی کے شہری سندھ حکومت کی مجموعی کارکردگی کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں۔ کیا عوام حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں یا انہیں اب بھی بنیادی سہولیات، انفراسٹرکچر، ٹرانسپورٹ، صفائی اور پانی جیسے مسائل کا سامنا ہے؟

انہی سوالات کے جواب جاننے کے لیے مختلف شہریوں سے گفتگو کی گئی،  جنہوں نے سندھ حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے کھل کر اپنی آراء اور تجربات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کیا کہا؟ جانیے وقاص خان کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp