بھارت: طلبا احتجاج، گرفتار کم عمر افراد کی رہائی کا حکم، سوشل میڈیا نگرانی پر بھی تنازع

جمعرات 30 جولائی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بھارت کی سپریم کورٹ نے امتحانی پرچوں کے لیک ہونے کے خلاف ہونے والے طلبا احتجاج کے دوران گرفتار کیے گئے 18 سال سے کم عمر تمام افراد کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ حکومت نے متعدد ریاستوں میں مظاہرین کے خلاف درج مقدمات واپس لینے کا بھی عندیہ دیا ہے، جبکہ اپوزیشن نے کریک ڈاؤن پر شدید تنقید کی ہے۔

مزید پڑھیں:محدود وسائل میں عائشہ بلوچ نے بھارت کو کیسے چت کیا؟ باکسر کی متاثر کن کہانی

ادھر دہلی پولیس نے وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف مبینہ توہین آمیز سوشل میڈیا پوسٹس پر مقدمہ درج کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (X) سے متعلقہ اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ احتجاجی رہنماؤں نے اسے اظہارِ رائے کی آزادی پر قدغن قرار دیا ہے۔

مزید پڑھیں:بی جے پی رہنما کی بیٹی نے بھارتی نوجوانوں کے احتجاج کی حمایت کی وجہ بتا دی

دوسری جانب سپریم کورٹ نے مظاہروں سے متعلق تمام ویڈیوز اور شواہد محفوظ رکھنے اور مظاہرین کا ذاتی ڈیٹا عام نہ کرنے کی ہدایت بھی کی ہے، جبکہ حکومت نوجوانوں کو دوبارہ اپنی جانب متوجہ کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر نئی مہم چلا رہی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آئندہ 6 ماہ پاکستان میں ہاکی کے میدان آباد رہیں گے، متعدد بین الاقوامی ایونٹس متوقع

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فرانس کے سیکریٹری جنرل برائے دفاع کی ملاقات، تعاون کو وسعت دینے کا عزم

حرمین شریفین کی حرمت، سلامتی اور استحکام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، طاہر اشرفی کی زیرصدارت اجلاس میں علما و مشائخ کا متفقہ فتویٰ

سونا چاندی سستے ہوگئے، بھاؤ کیا رہا؟

پاکستانی روپیہ قدم بہ قدم ترقی کی جانب گامزن، ڈالر اور بٹ کوائن کتنے کے؟

ویڈیو

’بڑا ہوکر اپنے والد کی طرح پولیس افسر بنوں گا‘، شہید ایس پی اکبر شنواری کے بیٹے ایمل کا عزم

تحریک انصاف کو احتجاج کے بجائے مذاکرات کا راستہ اپنانا چاہیے، عمران خان مذاکرات کے ذریعے ہی باہر آسکتے ہیں، سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان

27 ستمبر احتجاج: پی ٹی آئی کے مکمل خاتمے کا پلان؟ محسن نقوی نے وارننگ دیدی

کالم / تجزیہ

سید مودودیؒ آج بھی کیوں پڑھے جا رہے ہیں؟

اسلام آباد کو سومنات بنا دیں گے

سومنات: جب تاریخ سیاسی نعرہ بن جائے