’ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے‘ کو اسلام آباد کے شہری کس نظر سے دیکھتے ہیں؟

منگل 11 اگست 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مکرمہ میں طے پانے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کو تینوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کے ساتھ ساتھ باہمی محبت، اخوت اور اعتماد کے دیرینہ رشتے کی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔

اس معاہدے پر اسلام آباد کے شہریوں کی کیا رائے ہے اور وہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے تعلقات کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟ ان کے خیال میں اس معاہدے کے تینوں برادر ممالک کے تعلقات پر مزید کیا اثرات مرتب ہوں گے؟

دیکھیے اس ویڈیو رپورٹ میں شہریوں کی آرا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp