بلوچستان ہائیکورٹ نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) کی جانب سے انٹرا پارٹی انتخابات کے انعقاد سے متعلق الیکشن کمیشن کے اختیار کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد کردی۔
مزید پڑھیں:پشتونخوا ملی عوامی پارٹی میں خواتین اور اقلیتی اراکین کو عہدے دینے کا فیصلہ کیسے ہوا؟
عدالت نے تفصیلی سماعت کے بعد درخواست خارج کرنے کا فیصلہ سنایا۔













