پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، پیٹرول 2 روپے 93 پیسے سستا، ڈیزل 61 پیسے فی لیٹر مہنگا

پیر 12 اکتوبر 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی جبکہ ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 93 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جبکہ ڈیزل 61 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 395 روپے 37 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد نئی قیمت 396 روپے 85 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

 پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 13 اکتوبر کے لیے ہوگا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

خون کے چند قطروں سے بیماریوں کی تشخیص کا دعویٰ، ارب پتی سے سزا یافتہ جعلساز تک الزبتھ ہومز کا حیران کن سفر

پاکستان کی بڑی عالمی کامیابی، 74 سال بعد آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے بورڈ آف گورنرز کی صدارت مل گئی

ڈونلڈ ٹرمپ کا خلائی مخلوق اور پراسرار اڑن طشتریوں سے متعلق خفیہ دستاویزات منظرعام پر لانے کا وعدہ

کینیڈا کا ایکسپریس انٹری نظام تبدیل کرنے کا اعلان، زیادہ تنخواہ والی ملازمتوں پر اضافی پوائنٹس ملیں گے

وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیٹی زکریا کا امتحان میں فیل ہونے کا اعتراف

ویڈیو

دیر کالونی اسکول سانحہ: 7 روز میں انکوائری رپورٹ طلب، این او سی اور نقشے کی منظوری دینے والوں کا تعین ہوگا، عامر عبداللہ

ہمارے پھول جیسے بچے شہید ہوئے، مائیں ماننے کو بھی تیار نہیں ـ پشاور اسکول سانحے پر ہر آنکھ اشکبار

پھولوں کے شہر میں پھولوں کے جنازے، کے پی ایمرجنسی میں توسیع، بڑا فیصلہ

کالم / تجزیہ

پشاور میں چھت نہیں، حکومتی نظام گرا ہے

دو قومیں، دو نسلیں

ایمرجنسی کے بعد تحریک انصاف کیا کرے؟