بونیر میں مسافر وین کو حادثہ: 6 افراد جاں بحق، 17 زخمی، تمام کا تعلق پشاور کےعلاقے ہزار خوانی سے

جمعہ 16 اکتوبر 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بونیر کے علاقے باباجی کنڈاؤ میں مسافر ہائی ایس گاڑی الٹنے سے 6 افراد جاں بحق جبکہ 17 زخمی ہوگئے۔ حادثے کا شکار تمام افراد کا تعلق پشاور کے علاقے ہزار خوانی سے بتایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سیاحوں کی آنکھوں سے اوجھل بونیر کی تین خوبصورت آبشاریں

ترجمان ریسکیو 1122 خیبرپختونخوا بلال احمد فیضی کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 بونیر کی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔

ریسکیو ترجمان کے مطابق امدادی آپریشن میں ریسکیو 1122 کی 5 ایمبولینسز اور 20 اہلکاروں نے حصہ لیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔

مزید پڑھیے: سوات: اگست 2025 کے سیلاب متاثرین حکومتی امداد کے تاحال منتظر

حادثے میں 17 افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا، جبکہ 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پیار اور دوستی کی لازوال کہانی، ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ فلم کے 28 سال مکمل، کرن جوہر نے یادیں تازہ کردیں

کرینہ کپور اور سیف علی خان کی شادی کے 14 سال مکمل، یادگار تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے

اصولوں کی سیاست کرنے والے مولانا فضل الرحمان کے کچھ فیصلے چونکا دینے والے کیوں ہوتے ہیں؟

برطانیہ میں کرائے کے قاتل کے طور پر کام کرنے والا 19 سالہ نوجوان گرفتار، 20 سال قید کی سزا

سائنس فکشن حقیقت میں تبدیل: ایلون مسک کی فلائنگ کار نے ’اڑان‘ بھر لی

ویڈیو

دیر کالونی اسکول سانحہ: 7 روز میں انکوائری رپورٹ طلب، این او سی اور نقشے کی منظوری دینے والوں کا تعین ہوگا، عامر عبداللہ

ہمارے پھول جیسے بچے شہید ہوئے، مائیں ماننے کو بھی تیار نہیں ـ پشاور اسکول سانحے پر ہر آنکھ اشکبار

پھولوں کے شہر میں پھولوں کے جنازے، کے پی ایمرجنسی میں توسیع، بڑا فیصلہ

کالم / تجزیہ

پشاور میں چھت نہیں، حکومتی نظام گرا ہے

دو قومیں، دو نسلیں

ایمرجنسی کے بعد تحریک انصاف کیا کرے؟