پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف طبی معائنے کے لیے لندن جانے کے بعد وطن واپسی، جاتی عمرہ پہنچ گئے۔
یہ بھی پڑھیں:خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی پہلے ہی نافذ ہوجانی چاہیے تھی، نواز شریف بھی بول پڑے
یاد رہے کہ نواز شریف 10 اکتوبر کو طبی معائنے کے لیے لندن روانہ ہوئے تھے اور 23 اکتوبر کو وطن واپس پہنچے۔ اس طرح ان کی روانگی اور واپسی کے درمیان 13 روز کا وقفہ رہا۔











