13 سالہ اقتدار کے باوجود پی ٹی آئی لنڈی کوتل میں کوئی بڑا ترقیاتی منصوبہ شروع نہ کر سکی، شہری مایوس

جمعرات 5 نومبر 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

قبائلی ضلع خیبر کے علاقے لنڈی کوتل کے رہائشی پاکستان تحریک انصاف کے 13 سالہ دورِ اقتدار کو مایوس کن قرار دے رہے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ اس طویل عرصے کے دوران علاقے میں کوئی بڑا ترقیاتی منصوبہ شروع نہیں کیا جا سکا۔

یہ بھی پڑھیں: لنڈی کوتل کے واحد اے کیٹیگری اسپتال کے لیے 72 کروڑ روپے منظور، تمام فنڈز ٹائلز اور مرمت پر لگ جانے کا دعویٰ

ان کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے بھی بہت سی توقعات وابستہ تھیں لیکن وزیراعلیٰ کا منصب سنبھالنے کے باوجود لنڈی کوتل کے لیے کسی بڑے ترقیاتی منصوبے کا اعلان تک نہیں کیا گیا۔

لنڈی کوتل کے رہائشیوں نے مزید کیا کہا؟ دیکھیے اس ویڈیو رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

امریکا میں ترقی پسند سیاست کا نیا دور شروع ہوگیا، میئر نیویارک کا دعویٰ

شکست کی ساری ذمہ داری مجھ پر کیوں؟ پاکستان کے فٹ کھلاڑی بھی بھارت کے خلاف 120 رنز نہ کرسکے، اعظم خان

ناسا کی دوربین کا غیر متوقع اختتام، خلائی ملبہ زمین پر گرنے کا خدشہ

جنوبی ٹوریڈز شہابیوں کی بارش آج عروج پر ہوگی، آسمان پر روشن شعلے دکھائی دینے کا امکان

اولمپک گولڈ میڈلسٹ کے گھر چوری، ڈاکو 1980 کا تاریخی طلائی تمغہ بھی لے اڑے

ویڈیو

کیا مریم نواز مستقبل کی وزیراعظم ہوں گی؟ پنجاب کے شہریوں کی رائے سامنے آگئی

مہمند میں ایک لاکھ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر، پی ٹی آئی 13 سال میں ایک جامعہ بھی نہ بناسکی

پی ٹی آئی سوشل میڈیا کا ایک گروپ پاکستان مخالف ایجنڈے اور علیحدگی پسندوں کے لیے کام کرتا ہے، فواد چوہدری

کالم / تجزیہ

تحریک انصاف، جے یو آئی اور جماعت اسلامی: ایک سماجی مطالعہ

نئے صوبے کس کی اجارہ داری توڑیں گے؟

مولانا فضل الرّحمان اور خواجہ آصف کا نقد سودا