مزاحیہ اداکار جم کیری کا گھر فروخت کیلئے پیش

بدھ 8 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ہالی ووڈ اداکار جم کیری لاس اینجلس میں اپنی اس  پراپرٹی  کو الوداع کہہ رہے ہیں  جو گزشتہ 30 سالوں سے ان کا گھر ہے۔ کینیڈا میں پیدا ہونے والے اداکار نے اسے 28.9 ملین ڈالر  کے عوض  مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کیا ہے۔

وال سٹریٹ جرنل نے رپورٹ کیا ہے کہ اداکار نے 1994 میں اپنی پہلی کامیاب فلم ” ایس وینٹورا، پیٹ ڈیٹیکٹو” کے وقت یہ گھر خریدا تھا۔  اداکار کا کہنا ہے کہ  یہ گھر ان کے انتہائی تخلیقی اور خوشحال 30 سالوں کا مقام ہے،  انہیں ہر رات یہاں الو لوری سناتے تھے اور وہ ہر صبح پائن کے درخت کے نیچے جو کا پیالہ پیتے تھے۔

سوتھبیز انٹرنیشنل ریئلٹی کے لسٹنگ ایجنٹ جینیل فریڈمین کے مطابق  اس پراپرٹی کا اندرونی رقبہ 12704 مربع فٹ اور بیرونی رقبہ 2.01 ایکڑ ہے۔ اس اسٹیٹ میں ایک پانچ بیڈ روم کا مرکزی گھر شامل ہے۔ اس میں 5 بیڈروم اور 9 باتھ روم ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان کا 79واں یومِ آزادی، صوفی سٹی منڈی بہاؤ الدین میں عظیم الشان تقریب

وسیم اکرم کے بعد شاہد آفریدی کا کتا بھی لاپتا، مداحوں سے تلاش میں مدد کی اپیل

بکری کے شکار پر آئے اژدھے کو ہاتھ پر ڈسنے کے باوجود شخص دبوچ لیا

’قرضوں میں ڈوبا ملک، افسران شاہی بگھیوں میں‘ سرکاری تقریب پر عوامی و صحافتی حلقوں کی تنقید

طالبان حکومت کے اندر ’موقع پرست عناصر‘ موجود ہیں، نائب سربراہ انٹیلیجنس کا اعتراف

ویڈیو

آزاد کشمیر میں موجودہ صورتحال تشویشناک ہے، ماضی کی حکومتوں نے ذمہ داری نہیں نبھائی، نواز شریف

آبنائے ہرمز پر ایران کا قبضہ برقرار، عوام مہنگے پیٹرول کے لیے تیار ہوجائیں، صدر ٹرمپ کا امریکیوں کو پیغام

ایٹمی پلانٹ بچانے کی انوکھی تدبیر، ہنگری کا ندی میں 2 بڑے بحری جہاز ڈبونے کا فیصلہ

کالم / تجزیہ

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں

سن 47، 1200 پاکستانی اور ایک چابی