لکی مروت : ٹی ٹی پی کے 12 دہشت گرد مارے گئے

بدھ 8 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ رات سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلہ میں کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے 12 دہشتگرد مارے گئے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ایک ہفتے تک علاقے میں دہشتگردوں کی نقل و حرکت کی مانیٹرنگ کی گئی، دہشتگردی گزشتہ روز ایک گاڑی میں سوار ہوکر فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے جسے ناکام بنا دیا گیا ۔

دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور افغان کرنسی برآمد ہوئی ، سکیورٹی فورسز علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں، مقامی عمائدین نے سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی اور دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے کردار کو سراہا ۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

انتخابات تک آزاد کشمیر میں رہوں گا، احتجاج ختم کرکے مذاکرات کیے جائیں، بلاول بھٹو

فرانس کا عالمی چیمپئن بننے کا خواب چکنا چور، اسپین فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں تاریخی اضافہ، وجوہات کیا ہیں؟

پنجاب اسمبلی کی تاریخ میں پہلی جوڈیشل کمیٹی قائم، یہ کیسے کام کرے گی اور اس کے اختیارات کیا ہوں گے؟

پیپلز پارٹی کا 40 برس بعد مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان، بلاول بھٹو کے لیے یہ سیاسی امتحان کتنا اہم؟

ویڈیو

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

کالم / تجزیہ

طوفانی بولنگ اور ماجد خان کی دلیری

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!