آڈیو، ویڈیو کال: ایکس( ٹوئٹر) کے صارفین کے لیے ایلون مسک نے زبردست اعلان کردیا

جمعرات 31 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹویٹر) کے صارفین کے لیے خوشخبری ہے کہ اب باقی پلیٹ فارمز کی طرح وہ بھی ایکس پر آڈیو ویڈیو کالز کر سکیں گے۔

ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ‘ایکس پر ویڈیو اور آڈیو کالز کی سہولت فراہم کی جانے والی ہیں۔’

ایلون مسک کا کہنا ہے کہ ایکس کا یہ نیا فیچر آئی فون، میک، اینڈائیڈ اور عام کمپیوٹر پر کام کر سکے گا اور اس کے لیے فون نمبر کی ضرورت بھی نہیں ہو گی۔

انہوں نے کہا کہ ایکس ایک مؤثر عالمی پلیٹ فارم ہے جو صارفین کے لیے منفرد فیچر لا رہا ہے۔ تاہم ایلون مسک نے یہ نہیں بتایا کہ ایکس پر یہ فیچر صارفین کے لیے کب دستیاب ہو گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کیپٹن محمد سرور شہید کی قربانی قوم کا فخر، آئندہ نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہے، وزیراعظم شہباز شریف

دریاؤں کا مقدمہ اور معرکۂ حق

کرسٹوفر نولان کی ’دی اوڈیسی‘ ریلیز کے چند دن بعد ہی آن لائن لیک، یونیورسل پکچرز کا قانونی کارروائی کا اعلان

ایمازون پر ملازمین چرانے کا الزام، وارنر برادرز نے عدالت میں بڑا مقدمہ دائر کردیا

جنوبی کوریا کی قومی ہاکی ٹیم آج پاکستان پہنچے گی، 4 بین الاقوامی ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے

ویڈیو

جمہوری عمل ہی مسائل کا حل، آزاد کشمیر کے شہری ووٹ ڈالنے کے لیے پُرعزم، بھرپور جوش و خروش

آزاد کشمیر میں الیکشن کا پہلا مرحلہ، میرپور ڈویژن میں پولنگ جاری، سخت سیکیورٹی انتظامات

پہلا ٹیسٹ: پہلی انگز میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 311 رنز پر آؤٹ، محمد علی کے 4 شکار

کالم / تجزیہ

دریاؤں کا مقدمہ اور معرکۂ حق

دو ہم سفر دو ہم عصر: منیر نیازی اور محمد سلیم الرحمان

ہوا دان، منگھ، بادگیر یا بادکش