کراچی میں پھولوں کے رنگ: ’جیسے چپکے سے اتر آئے سویرے دل میں‘

پیر 27 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

شاعر نے کہا تھا کہ ’سرخئ شام نے یوں پھول بکھیرے دل میں، جیسے چپکے سے اتر آئے سویرے دل میں‘ البتہ کراچی میں ایک نمائش کے دوران پھول بکھرے تو یہ منظر دلوں کے ساتھ آنکھوں کو بھی سویرے دے گیا۔ وقاص خان تفصیل بتاتے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp