کیپیٹل ہل میں پائپ بم نصب کرنیوالوں کی نشاندہی پر اب 5 لاکھ ڈالر انعام کا اعلان

جمعرات 5 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

امریکا نے کیپیٹل ہل کی عمارت میں پائپ بم نصب کرنے والوں کی نشاندہی پر اب ایک کی بجائے 5 لاکھ ڈالر انعام کا اعلان کیا ہے۔

امریکی محکمہ انصاف نے کہا ہےکہ کیپیٹل ہل پرحملے کے 2 سال بعد بھی پولیس کو 350 مشتبہ افراد کی تلاش ہے اور حملے کے الزام میں 950 افراد کو گرفتارکیا گیا۔

کیپیٹل ہل کی عمارت کو فضا میں مشتبہ طیارے کی موجودگی کی خبرپر خالی کروا لیا گیا

امریکی حکام کے مطابق سیاسی جماعت کے دفاتر میں پائپ بم کس نے نصب کیے، ایف بی آئی کی کھوج ابھی بھی جاری ہے، پائپ بم نصب کرنے والوں کی نشاندہی پرانعام ایک لاکھ ڈالر سے 5 لاکھ ڈالرکردیا گیا ہے۔

اٹارنی جنرل میرک گارلینڈ نے کہا کہ 6 جنوری2021 کے ذمہ داروں کے لیے احتساب کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔

اس سے قبل کیپیٹل ہل پرحملے میں ملوث 950 ملزمان پرفردجرم عائد کی گئی،484 ملزمان نے اعتراف جرم کیا تاہم 351 ملزمان کو سزائیں دی جاچکیں جن میں 200 کے قریب ملزمان کو 10 سال قیدسنائی گئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

خلائی ٹوائلٹ صاف کرنے والی خاتون نے مریخ مشن کی قیادت سنبھال لی، اس مقام تک رسائی کیسے ہوئی؟

پاکستان کے حصے کے پانی کی دستیابی کے لیے ضروری اقدامات سے گریز نہیں کیا جائےگا، پاک فوج نے واضح کردیا

کیا ریکھا نے واقعی حسن جہانگیر کو محبت نامہ لکھا تھا؟ پاکستان کے لیجنڈری پاپ سنگر نے دلچسپ جواب دے دیا

عامر خان اور گوری سپراٹ کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

حماس کی جانب سے ایمرجنسی کمیٹی کی تحلیل، غزہ بورڈ آف پیس کا ردعمل سامنے آگیا

ویڈیو

سندھ طاس معاہدے پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے، جنگ لڑنا پڑی تو لڑیں گے، بلاول بھٹو زرداری

لاہور کا مٹکا سوڈا، یہ کیسا مشروب ہے؟

اسٹاک مارکیٹ میں نوجوان سرمایہ کاروں کی دلچسپی، نئے اکاؤنٹس کھلنے کی شرح میں 50 فیصد اضافہ

کالم / تجزیہ

فیفا فٹبال میں چھپی صدی کی کہانی

ریڈیو کا روشن باب: بھائی لال اور اوم پرکاش

بریسٹ کینسر: خوف نہیں، آگاہی کی ضرورت