کبھی بھی شادی شدہ مردوں میں کشش محسوس نہیں ہوئی،عائشہ عمر

منگل 7 مارچ 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ ان کوکبھی بھی شادی شدہ مردوں میں کشش محسوس نہیں ہوئی ،قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ بہت اچھے لگتے ہیں کیوں کہ وہ بہت کیوٹ ہیں،نسیم شاہ بھی بہت اچھے ہیں۔

ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عائشہ عمر کاکہنا تھا کہ شعیب ملک کے ساتھ فوٹو شوٹ کیا تھا جو کہ بہت اچھا رہا اور اس کا فیڈ بیک بھی آیا، لوگوں نے اس شوٹ پر سوچا کہ شاید میں ان سے شادی کروں گی مگر آج میں سب کو بتانا چاہتی ہوں کہ مجھے کبھی بھی کسی شادی شدہ مرد میں کشش محسوس نہیں ہوئی۔

عائشہ عمر نے اپنی زندگی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب میں ڈیڑھ سال کی تھی تو میرے والد فوت ہو گئے تھے اورہوش سنبھالتے ہی مجھے اپنے خاندان کو سہارا دینا پڑا مگر وقت کے ساتھ ساتھ راستے کھلتے گئے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بلاول بھٹو کی سابق آسٹرین شہزادی سے شادی کی خبریں گرم، صدر زرداری بھی ویانا پہنچ گئے

پمز سانحہ: سی سی ٹی وی فوٹیج میں بچوں کو بچانے کی کوششوں سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں

ہاکی نیشنز کپ 2026: پاکستان انڈر 21 کی بیلاروس کو 1-4 سے شکست، ٹورنامنٹ میں پہلی شاندار فتح

پاک انگلینڈ میچ کے دوران عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو بڑی غلطی ہے، اسپورٹس صحافیوں کا ردعمل

بھارتی جیلوں سے رہائی کے بعد 25 پاکستانی ماہی گیر واہگہ بارڈر کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے

ویڈیو

پاک انگلینڈ میچ کے دوران عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو بڑی غلطی ہے، اسپورٹس صحافیوں کا ردعمل

ہمارا نظامِ صحت سڑ چکا، سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ سے تمام حقائق سامنے آجائیں گے، وزیر صحت مصطفیٰ کمال

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی پاسپورٹ آفس اور ایئرپورٹ کا دورہ، سہولیات میں اضافے کا اعلان

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں