اٹارنی جنرل بیرسٹر شہزاد عطا الٰہی نے استعفیٰ دیدیا

جمعہ 24 مارچ 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اٹارنی جنرل آف پاکستان بیرسٹر شہزاد عطا الٰہی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

 پاکستان کے اٹارنی جنرل بیرسٹر شہزاد عطا الٰہی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ وہ  2فروری کو اس عہدے پر متمکن ہوئے تھے۔ ان کا  اسٹیٹس اور رینک وفاقی وزیر کے برابر تھا۔ اپنے استعفیٰ میں انہوں نے وجہ اپنی خرابی صحت بتائی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، نیپرا میں ایک روپے 73 پیسے اضافے کی درخواست

اورنگی نالے میں شہری کی ہلاکت، ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ذمہ دار، ڈیڑھ کروڑ روپے ورثا کو ادا کرنے کا حکم

آپریشن سندور کے بعد بھارتی روپیہ پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں تقریباً 12 فیصد گر گیا

عالمی توانائی نظام میں تبدیلی، پاکستان کو مؤثر حکمت عملی اور ادارہ جاتی ہم آہنگی کی ضرورت ہے، علی پرویز ملک

اہم پیش رفت، پودینے کے تیل سے دل کے امراض کے خطرات میں کمی ممکن

ویڈیو

مجھے ستارہ امتیاز کسی مخصوص شوٹ پر نہیں مجموعی کام کے اعتراف میں ملا، عرفان احسن کا ’حاسدین‘ کو جواب

خیبر پختونخوا: پی ٹی آئی کے 13 سالہ اقتدار کے بارے میں لوگوں کی رائے کیا ہے؟

انمول پنکی نے کن شخصیات کے خلاف بیانات دیے؟ وکیل نے ملاقات کی تفصیلات بتا دیں

کالم / تجزیہ

کامیابی کی سب سے بڑی غلط فہمی

سندھ طاس: ثالثی عدالت کے فیصلے کے بعد کیا ہو گا؟

وزیر آغا‘ ایک عہد جو مکالمہ بن گیا