اسلام آباد پرواز کے لیے تیار جہاز سے گاڑی ٹکرا گئی، طیارے کو جزوی نقصان

ہفتہ 13 جولائی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی ایئرپورٹ پر کھڑا پی آئی اے کا طیارہ اُس وقت بڑے حادثے سے بچ گیا جب اس سے پانی کی فراہمی پر مامور گاڑی جا ٹکرائی۔

یہ بھی پڑھیں:پی آئی اے طیارے کو 4 سال قبل پیش آنے والے حادثے کی سنسنی خیز تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی

کراچی ایئرپورٹ پر جہازوں کو پانی کی ترسیل پر مامور گاڑی  کراچی سے اسلام آباد کے لیے پی آئی اے کی اضافی پرواز نمبر پی کے 8300 کے سے ٹکرا گئی۔ گاڑی طیارے کے نچلے حصے سے ٹکرائی، جس کے نتیجے میں رجسٹریشن نمبر اے پی بی ایچ ایچ کےحامل طیارے کو نقصان پہنچا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پی آئی اے حویلیاں حادثہ: مسافروں کے لواحقین 7 سال بعد بھی تحقیقات سے کیوں مطمئن نہیں؟

متعلقہ حکام کے مطابق طیارے کو مزید چیک اپ کے لیے پی آئی اے انجینرنگ روانہ کر دیا گیا ہے، جب کہ پرواز کے مسافروں کو دیگر پروازوں میں ایڈجسٹ کیا جائے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شدید فضائی جھٹکوں سے مسافر کی ہلاکت، بیوہ کا سنگاپور ایئرلائنز کے خلاف عدالت سے رجوع

حنا جاوید قتل کیس ہائی پروفائل قرار، خصوصی کمیٹی قائم

چین کی اہم دریا سے سمندر تک نہر کی تعمیر مکمل، ستمبر میں کھولنے کی تیاری

وفاقی سرکاری اسپتالوں میں فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم جاری

’آپ جیکولین سے حسد کرتی تھیں‘، سکیش چندر شیکھر کا نورا فتیحی کے نام خط وائرل

ویڈیو

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

پمز سانحہ: ’ایک شخص کو ذمہ دار ٹھہرانے کے بجائے پورے ہیلتھ سسٹم کو دیکھنا ہوگا‘، پروفیسر ڈاکٹر خلیق الزمان

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں