کوئٹہ بم دھماکے میں زخمی ہونے والے 2 سیکیورٹی اہلکاروں میں سے ایک شہید

ہفتہ 13 جولائی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کوئٹہ میں دھماکے سے ایک سیکیورٹی اہلکار شہید، ایک زخمی ہوگیا ہے۔

کوئٹہ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے مغربی بائی پاس اخترآباد میں سیکیورٹی ٹیم کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، جس سے 2 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں : مستونگ دھماکے میں شہید ڈی ایس پی محمد نواز گشکوری کون تھے؟

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں زخمی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کیا گیا تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ایک اہلکار شہید ہوگیا۔

پولیس کے مطابق دھماکے کی جگہ پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم شواہد اکٹھے کرنے میں مصروف ہے، دھماکے سے 2 گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

دل کے دورے کے خطرے میں کولیسٹرول کی سطح میں تبدیلی ٹرائی گلیسرائیڈز سے زیادہ اہم قرار

پاکستان کی موجودہ ٹیسٹ ٹیم گزشتہ 50 برس کی بدترین ٹیم قرار؟

موبائل فون کا جھگڑا خاندان کو لے ڈوبا، نوجوان کو بچاتے والدین بھی پہاڑی سے گر کر ہلاک، ویڈیو وائرل

کینیڈا میں گوردوارے پر حملہ، مذہبی پیشوا سمیت 2 افراد زخمی، ملزم گرفتار

پاکستان اور ملائیشیا کا انسداد دہشتگردی و منشیات کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘