سابق نگراں وزیر محمد علی شہباز شریف کی کابینہ کا حصہ بن گئے

اتوار 4 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیراعظم شہباز شریف نے سابق نگراں کابینہ کا حصہ رہنے والے محمد علی کو معاون خصوصی برائے پاور مقرر کردیا۔

وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے محمد علی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے پاور مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیں کیا پیپلزپارٹی نے وفاقی کابینہ کا حصہ بننے کا فیصلہ کرلیا؟

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے وزیراعظم کے معاون خصوصی محمد علی کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا۔

کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن میں بتایا کہ محمد علی کی معاون خصوصی تعیناتی کا فوری اطلاق ہوگا۔

یاد رہے کہ محمد علی نگراں دور میں وفاقی وزیر برائے پاور اور پیٹرولیم تعینات تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

گرینڈ حیات اسلام آباد کیس: منصوبے کی خلاف ورزیاں، قانونی کارروائی اور حتمی عدالتی فیصلے

فلوریڈا دوہرے قتل کیس میں پیشرفت، بنگلہ دیشی پی ایچ ڈی طالبہ کی لاش کی شناخت

امریکا کانگریس کی منظوری کے بغیر مشرقِ وسطیٰ میں اتحادیوں کے لیے 8.6 ارب ڈالر کا اسلحہ فراہم کرے گا

ڈھاکہ میں منظم جرائم اور گینگ وار دوبارہ سر اٹھانے لگے، شہریوں میں تشویش

بنگلہ دیش میں ٹرک اور وین میں تصادم، 8 مزدور جاں بحق

ویڈیو

پنجاب ٹورازم اینڈ انویسٹمنٹ ایکسپو، سرمایہ کاروں کے لیے سنہری موقع

پاکستان کا آئی کیوب قمر مشن، کامیابیاں کیا رہیں اور اگلی لانچ کب؟

پی ایس ایل فائنل: حیدرآباد کنگز مین کے شائقین ٹرافی جیتنے کے لیے پُرامید

کالم / تجزیہ

امیر ملکوں میں رودالی کلچرکا احیا

صحافت بمقابلہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس: کون جیتے گا؟

امریکی دبدبہ