سٹی کورٹ کراچی : پیشی کے لیے لایا گیا ملزم پولیس کو چکمہ دے کر فرار

ہفتہ 24 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سٹی کورٹ کراچی میں پیشی کے لیے لایا گیا ملزم پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہوگیا، ملزم گٹکے کے کیس میں گرفتار تھا۔

پولیس ذرائع کے مطابق گٹکے کے کیس میں گرفتار ملزم عدنان کو سٹی کورٹ کراچی میں پیشی کے لیے لایا گیا تھا، جو ہتھکڑی کھول کر فرار ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، سنگین جرائم میں مطلوب ملزم فرانس کی طرف فرار ہوتے ہوئے گرفتار

ملزم کے خلاف گٹکے کا غیر قانونی کاروبار کرنے کے حوالے سے سعود آباد تھانے میں مقدمہ درج ہے، جس کی بنیاد پر اسے گرفتار کیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ رواں سال جون میں سٹی کورٹ کراچی سے پولیس حراست سے ہائی پروفائل ملزم بھی فرار ہوگیا تھا، ملزم ظاہر علی گولڈ میڈلسٹ اتقا قتل کیس کا مرکزی کردار تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شمالی پہاڑی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی، گلیشیئر پگھلنے اور سیلاب کا خدشہ، متعدد سڑکیں بند

امریکا کی پاکستان میں توانائی، معدنیات اور انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

کوکین کوئین انمول عرف پنکی نے جب جیل میں من پسند لباس پہننے کی خواہش ظاہر کی تو کیا ہوا؟

ہنر مند نوجوان ہی پاکستان کی پائیدار ترقی کی ضمانت ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

انتخابات تک آزاد کشمیر میں رہوں گا، احتجاج ختم کرکے مذاکرات کیے جائیں، بلاول بھٹو

ویڈیو

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

کالم / تجزیہ

طوفانی بولنگ اور ماجد خان کی دلیری

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!