شنگھائی تعاون تنظیم کے نیشنل کوآرڈینیٹرز کا اجلاس آج سے شروع ہوگا

جمعہ 11 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

شنگھائی تعاون تنظیم کے نیشنل کوآرڈینیٹرز کا اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس 14 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ اجلاس میں شرکت کے لیے تمام رکن ممالک بشمول بھارت کے ایس سی او  نیشنل کوآرڈینیٹر اسلام آباد پہنچ گئے۔

یہ بھی پڑھیے شنگھائی تعاون تنظیم، کب کیا ہوا؟

نیشنل کوآرڈینیٹرز کے اجلاس میں سربراہان حکومت کے اجلاس کا ایجنڈا، دستاویزات اور دیگر معاملات کو حتمی شکل دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، نجی ہوٹلز کے لیے لاگو نئی پالیسی میں کیا ہے؟

واضح رہے کہ شنگھنائی تعاون تنظیم کا اجلاس 15 اور 17 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا، جس میں دنیا کے مختلف ممالک کے مندوبین شرکت کریں گے۔ پاکستان 15-16 اکتوبر کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اہم سربراہی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، ہوشربا انکشافات، ذمہ داروں کے خلاف فوری کارروائی کی سفارش

’وہ اپنا ذہنی توازن کھو رہے ہیں‘، جھیل کا نام تبدیلی کرنے کے فیصلے پر امریکیوں کی ٹرمپ پر تنقید

عمران خان کے بچوں کی طرح غزہ کے قیدیوں کے بچوں کو بھی بولنے کا موقع دیں، خواجہ آصف کا اسکائی نیوز کو جواب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی چینی سرمایہ کاروں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت

ویڈیو

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں