ایس سی او کانفرنس: اسلام آباد پولیس کی فل ڈریس ریہرسل

ہفتہ 12 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کی مناسبت سے اسلام آباد پولیس نے امنِ عامہ کے تناطر میں فل ڈریس ریہرسل کی ہے۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اسلام آباد ٹریفک پولیس کے جاری کردہ پلان کے مطابق روٹ لگائے جائیں گے، شہریوں سے گزارش ہے کہ اسلام آباد ٹریفک پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔

مزید پڑھیں:ایس سی او اجلاس: وزیراعظم کا اسلام آباد کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا

چیف ٹریفک آفیسر کے مطابق ٹریفک کی تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے اسلام آباد پولیس کے ریڈیو استیشن ایف ایم 92.4 کو سنتے رہیں یا پکار 15 پر رابطہ کریں اور ایس سی او کے کامیاب انعقاد میں ہمارے معاون بنیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پیپلز پارٹی کا 40 برس بعد مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان، بلاول بھٹو کے لیے یہ سیاسی امتحان کتنا اہم؟

ایرانی حکومت ہوش مندی سے کام لے ورنہ پورا خطہ پہلے سے زیادہ امریکی گرفت میں چلا جائےگا، منصور جعفر

پاکستان اور کشمیر کو دنیا کی کوئی طاقت الگ نہیں کر سکتی، فرزانہ یعقوب

طوفانی بولنگ اور ماجد خان کی دلیری

رائٹرز کی مالک کمپنی نے عالمی پرنٹ کاروبار کے 51 فیصد حصص 50 کروڑ ڈالر میں فروخت کردیے

ویڈیو

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

کالم / تجزیہ

طوفانی بولنگ اور ماجد خان کی دلیری

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!