خضدار: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 2  دہشتگرد ہلاک

جمعہ 8 نومبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خضدار میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: موسیٰ خیل: راڑشم میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک، 2گرفتار

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق بلوچستان کے ضلع خصدار میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں، دہشتگردوں کے قبضے سے ملزمان کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: میانوالی: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 7 خارجی دہشتگرد ہلاک

برآمد شدہ اسلحے میں 8 کلو دھماکہ خیز مواد، ایک میگنیٹ آئی ایس ڈی، دستی بم، پراکارڈ، موبائل فون اور موٹر سائیکل شامل  ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

حبا بخاری کو تھپڑ کیوں مارا؟ صبا حمید کا حیران کن انکشاف

ایران، امریکا اور اسرائیل کشیدگی، آسیان کا فوری جنگ بندی کا مطالبہ

جیفرے ایپسٹین کے سائنسدانوں سے کس نوعیت کے تعلقات تھے؟ جاری دستاویزات میں نئے انکشافات

ایران حملوں میں امریکا کو پہلے 4 دنوں میں 2 ارب ڈالر کے فوجی نقصان کا سامنا

قطر ایئر ویز کی پروازیں کب بحال ہوں گی؟ کمپنی نے اعلان کردیا

ویڈیو

“قسطوں پر لیے گئے موٹرسائیکلوں پر ایم ٹیگ لگا نہیں رہے، پولیس چالان کرتی جا رہی ہے”

سوری کافی نہیں، سچی معافی کا صحیح طریقہ سیکھیں

فیلڈ مارشل اور شہباز شریف کی ایران امریکا مذاکرات کی کوشش، ٹرمپ کا دنیا کو دھوکا، پاکستان کے افغانستان پر فضائی حملے

کالم / تجزیہ

پاکستان کی طالبان مخالف پالیسی، امر اللہ صالح بھی تعریف پر مجبور

سعودی عرب اور ذمہ دار علاقائی سیاست

یہ دنیا اب ٹرمپ کی دنیا ہے