پشاور : سی ٹی ڈی کے مقابلے میں مارے جانیوالے دونوں دہشتگرد اہم وارداتوں میں ملوث نکلے

اتوار 15 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پشاور کے مضافاتی علاقے سربند میں پولیس اور سی ٹی ڈی کے مقابلے میں مارے جانے والے دونوں دہشت گرد اہم وارداتوں میں ملوث نکلے ۔

انسداد دہشت گردی حکام کے مطابق پشاورکے مضافاتی علاقے سربند میں پولیس اور سی ٹی ڈی کے مقابلے میں مارے جانے والے دونوں دہشت گرد دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث نکلے ، ایک ہلاک دہشتگرد کا تعلق خیبر اور دوسرے کا مہمند سے ہے۔

سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں سے برآمد ہونے والے موبائل سے اہم معلومات ملی ہیں جن کی مدد گرفتاریاں متوقع ہیں۔

بنوں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ میں مارے گئے دہشتگردوں کی شناخت ہوگئی

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ہلاک دہشت گرد منہاج کا تعلق غازی فورسز سے تھا جو لوگوں کو ذبح کرتا تھا اور خیبر میں دہشت گردی کی وارداتوں کا ماسٹر مائنڈ تھا۔

اس کے علاوہ ہلاک دہشت گرد چرچ حملہ ،ہارون بلور،ایڈیشنل آئی جی اشرف نورکو ٹارگٹ کرنے میں بھی ملوث تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مالی مسائل حل نہ ہوئے تو بی پی ایل منعقد نہیں کریں گے، تمیم اقبال

واٹس ایپ اب کاروباری اداروں سے صارفین کے جوابات پر بھی فیس وصول کرے گا

پاکستانی کوہ پیما عاصمہ مشتاق اسپینٹک سر کرنے کے بعد انتقال کرگئیں

بی این پی رہنما مرزا فخرالاسلام عالمگیر بنگلہ دیش کے نئے صدر منتخب

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول 27 پیسے اور ڈیزل ایک روپے 64 پیسے مہنگا

ویڈیو

ڈیل یا ڈھیل، حکومت نے درخواست واپس لے لی، کپتان اسپتال منتقل، اگلی منزل بنی گالہ، بلاول کی پھرتیاں

شاہی خاندان سے تعلقات بہتر ہوگئے، شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کا 6 سالہ جلا وطنی کے بعد وطن واپسی کا فیصلہ

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان ہوں گے، صوبائی حکومت اور الیکشن کمیشن متفق

کالم / تجزیہ

فیصلے کی تاریخ اور تاریخ کا فیصلہ

سپمورن سنگھ کالرا سے گلزار تک

وزیر اعلیٰ اسلام آباد کا اقتدار کب ختم ہوگا؟