جوڈیشل کمیشن نے ملک بھر کی پانچوں ہائیکورٹس میں 38 ججز کی تعیناتیوں کے لیے نئے رولز کے تحت کمیشن ممبران سے 3 جنوری 2025 تک نامزدگیاں طلب کرلی ہیں۔
مزید پڑھیں: جوڈیشل کمیشن کی کارروائی ان کیمرہ ہوا کرے گی، رولز جاری
سندھ ہائیکورٹ کے لیے 12، اسلام آباد ہائیکورٹ 4، لاہور 10 پشاور 9 اور بلوچستان ہائیکورٹ کے لیے 3 ججز کے لیے نام طلب کیے گئے ہیں۔