ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی

منگل 7 جنوری 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نیپرا نے بجلی کی قیمت مزید کم کردی، سرمائی پیکج کا بھی اعلان

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھاری (نیپرا) کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر کے صارفین کے لیے ماہانہ فیول ایڈجسٹسمنٹ کی مد میں بجلی قیمت میں 75 پیسے فی یونٹ کمی کردی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کے الیکٹرک صارفین کے لیے 49 پیسے فی یونٹ بجلی سستی کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کتنی کمی کی ہے؟

سرکاری ڈسکوز صارفین کے لیے نومبر کے ایف سی اے مد میں بجلی سستی کی گئی جبکہ کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی اکتوبر کے ایف سی اے مد میں کی گئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پاکستان میں موبائل فون اسمبلنگ میں 102 فیصد اضافہ، حقیقی صنعتی ترقی کی علامت ہے؟

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

پمز سانحہ: ’ایک شخص کو ذمہ دار ٹھہرانے کے بجائے پورے ہیلتھ سسٹم کو دیکھنا ہوگا‘، پروفیسر ڈاکٹر خلیق الزمان

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

ویڈیو

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

پمز سانحہ: ’ایک شخص کو ذمہ دار ٹھہرانے کے بجائے پورے ہیلتھ سسٹم کو دیکھنا ہوگا‘، پروفیسر ڈاکٹر خلیق الزمان

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں