ناصر کھوسہ اور احسن بھون کی معذرت، نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ لٹک گیا

جمعرات 19 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

مقامی میڈیا میں شائع خبر کے مطابق پنجاب میں نگران وزیر اعلیٰ کا تقرر ٹیڑھی کھیر بن گیا ہے، جہاں تحریک انصاف نے نگران وزیر اعلیٰ کے لیے نصیر احمد خان، احمد نواز سکھیرا اور ناصر سعید کھوسہ کے نام دیے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی سے راجہ بشارت اور میاں اسلم اقبال نے ملاقات کی ہے۔

پرویز الٰہی نے کہا کہ ہم نے غیر جانبدار شخصیات کےنام نگران وزیراعلیٰ کے لیے پیش کیے لیکن نگران وزیراعلیٰ کے لیے اپوزیشن کاخواب پورانہیں ہوگا۔

دوسری جانب اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے ملک ندیم کامران، حسن مرتضیٰ اور ملک احمد خان کے نام بھجوائے جب کہ ناصر سعید کھوسہ اور احسن بھون نے نگران وزیر اعلیٰ بننے سے معذرت کرلی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاک روس تعلقات پر اہم ویبینار، شرکا نے دوطرفہ تعاون کے نئے امکانات اجاگر کر دیے

’پیف‘ اسکولوں کے نتائج سرکاری اداروں سے بہتر ہیں، وزیر تعلیم پنجاب کا اساتذہ کے لیے بڑا اعلان

یورپی یونین کا میٹا کو حریف اے آئی چیٹ بوٹس کے لیے واٹس ایپ کھولنے کا حکم

آبنائے ہرمز میں امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا گیا، امریکا ایران کو لازماً جواب دے گا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

آزاد کشمیر میں ریاست مخالف ایجنڈا نافذ کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی، خواجہ آصف نے ایکشن کمیٹی پر واضح کردیا

ویڈیو

پاک روس تعلقات پر اہم ویبینار، شرکا نے دوطرفہ تعاون کے نئے امکانات اجاگر کر دیے

کالعدم ایکشن کمیٹی بیرونی ایجنڈے پر، سیکیورٹی اہلکاروں پر حملے، کال بھی لیک ہوگئی

نوابزادہ جمال رئیسانی کا تیزاب گردی میں ملوث ملزمان کو سزائے موت دینے کا مطالبہ

کالم / تجزیہ

چاچا کرکٹ صرف تماشائی نہیں تھا

میں انس عبیداللہ عابد کے جنازے میں کیوں نہیں گیا؟

کشمیر ایکشن کمیٹی کیا چاہتی ہے؟