جمائما نے پاکستان کی حسین یادوں کو فلم میں سمو دیا

اتوار 22 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے پاکستان کی حسین یادوں اور مشاہدے کو فلم میں سمو دیا ہے۔

لندن میں جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے جمائما نے کہا کہ سیاست سے واسطہ نہیں، سیاسی سرگرمیوں اور بحث سے بھی خود کو دور کرلیا ہے۔

جمائما نے پاکستان میں گزارے 10 برس کی یادوں کے حوالے سے جذباتی گفتگو کی، انہوں نے بتایا کہ فلم ’واٹ لوو گاٹ ٹو ڈو ود اٹ‘رومینٹک کامیڈی ڈرامہ ہے۔

واضح رہے کہ اس ٹیلی فلم کی ہدایت کاری شیکھر کپور نے کی ہے۔

فلم میں للی جیمز، شہزاد لطیف، شبانہ اعظمیٰ، ایما تھامسن، سجل علی، اولیور کرس، عاصم چوہدری اور جیف مرزا شامل ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسلام آباد میں پولیس پر حملہ، اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زیر حراست ڈکیت زخمی

مصنوعی ذہانت کے استعمال کا معاملہ، کینیڈین پبلشر نے معروف ناول نگار سے تعلق ختم کرلیا

سائبر سیکیورٹی کے سنگین خطرات، دنیا بھر میں متعدد ویب سائٹس بند

قطر سے ایل این جی کا دوسرا جہاز پاکستان پہنچ گیا، گیس سپلائی میں کچھ بہتری کی امید

خیبر پختونخوا میں ڈپٹی کمشنرز کو کون سا نیا خصوصی اختیار دیدیا گیا؟

ویڈیو

’روشنی ایک رات کی‘: تورڈھیر میں سوا کروڑ روپے کی لائٹس 5 برسوں سے بند، حکومتی کارکردگی کھل کر سامنے آگئی

تحریک انصاف مذاکرات کے لیے تیار نہیں تو زبردستی بات نہیں ہوسکتی، وفاقی وزیر مصدق ملک

خیبرپختونخوا میں اربوں روپے کے منصوبوں میں کمیشن اور کرپشن کے الزامات، ہادی پتنگ کے کردار پر سوالات اٹھ گئے

کالم / تجزیہ

باغ جل رہا ہے

سعودی عرب اور بنگلہ دیش: خبر، حقیقت اور فتنہ

حوثیوں کا اصل ہدف کیا ہے؟