پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

جمعرات 4 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر 3000 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔۔

مقامی مارکیٹ کے مطابق 3000 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 225700 روپے ہو گئی۔

دس گرام سونے کی قیمت 2571 روپے بڑھ کر 193500 روپے ریکارڈ کی گئی۔

انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 25 ڈالر اضافے کے ساتھ 2015 ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

پاکستان میں چاندی کی فی تولہ قیمت 2726 جب کہ فی دس گرام قیمت 2337 روپے رہی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کرکٹ اسٹیڈیم میں اسمبلی اجلاس، پشاور کے شہری کیاکہتے ہیں؟

دنیا میں بحالی امن کی پاکستان کی کوششیں ضرور رنگ لائیں گی لیکن فریقین بھی نرمی برتیں، پاکستانی عوام

ایران امریکا مذاکرات کے بعد پاکستان کی تیز ترین سفارتکاری، قیام امن کے لیے کن عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، رابطے کیے؟

ایران کے خلاف ممکنہ جنگ میں جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان

ویڈیو

کرکٹ اسٹیڈیم میں اسمبلی اجلاس، پشاور کے شہری کیاکہتے ہیں؟

دنیا میں بحالی امن کی پاکستان کی کوششیں ضرور رنگ لائیں گی لیکن فریقین بھی نرمی برتیں، پاکستانی عوام

سعودی عرب سے 3 بلین ڈالرز ملنے پر پاکستانی کیا کہتے ہیں؟

کالم / تجزیہ

عالمی دن پر کتاب سے مکالمہ

جنگ اور جنگ بندی کے مابین مرتب کیے 9 نتائج

لاہور پر ’مغل اعظم‘ کی یلغار