پاکستانی گانے ’پسوڑی‘ نے یوٹیوب پر اہم سنگ میل عبور کرلیا

منگل 24 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کے سپر ہٹ گانا ‘ پسوڑی‘ علی سیٹھی اور گلوکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والی شے گِل نے گایا جس پر بالی وڈ اداکاروں نے بھی ڈانس کی ویڈیوز بنائیں تھی۔

اس گیت نے یوٹیوب پر ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے اور 11 ماہ میں 50 کروڑ سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔

اہم سنگ میل عبور کرنے پر گلوگار علی سیٹھی نے اپنی ٹیم کے ساتھ خوشی منائی اور ’پسوڑی‘ نام کے کیک کی تصویرشیئر کی اور لکھا کہ ’یہ کیا کیا‘۔

انہوں نے پوسٹ کے ساتھ ہیش ٹیگ پسوڑی اور 500 ملین استعمال کیا۔

خیال رہے کہ گوگل کی جانب سے 2022 کی مقبول ترین سرچز کی عالمی فہرست میں پسوڑی کو سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا گانا قرار دیا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، حکومت نے 25 اگست کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

برطانیہ میں سالمونیلا پھیلنے کا خدشہ، علامات، علاج اور بچاؤ کے طریقے

امریکی یونیورسٹیوں کی غیرملکی طلبہ کو 15 ستمبر سے قبل امریکا واپس پہنچنے کی ہدایت

معاشی تنہائی یا عالمی معیشت میں شمولیت، امریکا کا ایران کو سخت پیغام

اسلام آباد کے قریب ہزار سال پرانے گکھڑ دور کے تاریخی مقامات سیاحوں کے لیے کھول دیے گئے

ویڈیو

فیلڈ مارشل دنیا کو تباہی سے بچانے کے مشن پر، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی راہیں جدا؟ مولانا کا یہودی ایجنٹ سے غیر فطری اتحاد

جیل رولز کسی بھی قیدی کو پرائیویٹ اسپتال سے علاج کی اجازت نہیں دیتے: سینیئر وکلا

بلوچستان کا طالب علم اے آئی کی مدد سے انسانوں کو نئی زندگی فراہم کرے گا؟

کالم / تجزیہ

کیا شہباز حکومت توہینِ عدالت کے ’جرم‘ میں گھر جا سکتی ہے؟

گر آنکھ چھلک پڑے تو …… معاف کرنا

سفید جادو، مثبت اور مددگار