سعودی عرب کا پاکستانی عازمین حج کو انتباہ

پیر 8 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سعودی حکام نے خبردار کردیا ہے کہ پاکستانی عازمین حج کے پاس سے نسوار برآمد ہوئی تو انہیں انتہائی سخت سزا کاسامنا کرنا پڑے گا۔

ترک خبر رساں ادارے ٹی آر ٹی کے مطابق اس حوالے سے سعودی عرب کی انسداد منشیات فورس نے ہوائی اڈوں پر انتباہی پوسٹرز بھی لگوا دیے ہیں۔

خیال رہے کہ سعودی عرب سمیت تمام عرب ممالک نسوار کو منشیات کی فہرست میں شامل کر چکے ہیں۔

دوسری جانب سعودی وزارت صحت نے اپیل کی ہے کہ  حج پرمٹ 15 شوال سے جاری ہوں گے لہذا عازمین حج تمام لازمی حفاظتی ٹیکے لگوائیں جبکہ اجازت نامے کے لیے حفاظتی ٹیکےاور ویکسینیشن مکمل کرنا بنیادی شرط ہے۔

حفاظتی ویکسین حج موسم شروع ہونے سے 10 دن پہلے لگوانی لازم ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پی ٹی آئی کے اسلام آباد مارچ سے قبل علی امین گنڈاپور بیمار پڑ گئے، ڈاکٹروں کا مکمل آرام کا مشورہ

وزیراعظم شہباز شریف کی بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں ہر ممکن امداد یقینی بنانے کی ہدایت

خیبر پختونخوا کے 97 ارب روپے کے شہری منصوبے میں 32 ارب کی مبینہ بے ضابطگیاں، نیب تحقیقات تیز

آئندہ ایک ہفتے کے دوران 4 لانگ مارچ :  جڑواں شہروں کی سیکیورٹی سخت، تعلیمی ادارے و مارکٹیں بند رکھنے کا فیصلہ

بھارت میں پاکستان کا خوف برقرار، کٹھوعہ میں ٹرک ڈرائیور مبینہ جاسوسی کے الزام میں گرفتار

ویڈیو

پاکستانی قوم سعودی عرب کے ساتھ کھڑی ہے، شرکا تحفظ حرمین شریفین کانفرنس

’میری بیٹی زندہ اور گھر میں موجود ہے‘، پمز آتشزدگی میں بچ جانے والی نومولود کے والد نے انتقال کی تردید کردی

ہنر سیکھنے کا سفر، بلوچستان کی خواتین مفت بیوٹیشن کورس کے لیے اسلام آباد پہنچ گئیں

کالم / تجزیہ

قاتل لکھاری

سیاست عوام کے لیے کیوں نہیں؟

آپ کا سب سے بڑا مخالف آپ خود ہیں