منگل 16مئی کو امریکی ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کے ریٹ کیا رہے؟

منگل 16 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز امریکی ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔

سٹیٹ بنک آف پاکستان کے مطابق حالیہ تبدیلی کے بعد انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر 284.96 روپے ریکارڈ کی گئی۔ جبکہ گزشتہ روز امریکی ڈالر کی قدر 284.97 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔

پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال کی قدر 75.98، اماراتی درہم 77.60، قطری ریال 78.16، کویتی دینار 928.78، بحرینی دینار 755.87 روپے کا رہا۔

انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر کی قیمت 190 روپے56 پیسے، کنیڈین ڈالر 211 روپے 81 پیسے اور یو کے پاؤنڈ356 روپے 97 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کے نائیکوپ فعال، ویزے کا بھی کوئی مسئلہ نہیں، تحریک انصاف کا منفی پروپیگنڈا بے نقاب

دیامیر بھاشا ڈیم کا 4500 میگاواٹ بجلی منصوبہ منسوخ نہیں ہوا، وزارتِ اقتصادی امور نے گمراہ کن دعوؤں کو مسترد کردیا

جنوبی خیبر پختونخوا میں ریاستی رِٹ کی بحالی، متوازی طاقت کے مراکز کے خلاف فیصلہ کن کارروائی

’دنیا کے رنگ نرالے‘ امریکا میں روبوٹ ویٹر نے بھی ٹِپ مانگ لی

ایلینز کی تلاش میں انسان کا سب سے بڑا قدم، دنیا کی طاقتور ترین دوربین کی تیاری جاری

ویڈیو

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں