خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

جمعہ 26 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

خیبرپختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے صوبے بھر میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا، اعلامیہ کے مطابق گرم علاقوں میں 3 مہینے اور سرد علاقوں میں ایک مہینے کی چھٹیاں ہوں گی۔

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیمی بورڈ کے اعلامیے کے مطابق گرم علاقوں کے پرائمری اسکولوں میں یکم جون سے 31 اگست تک 3 مہینے کی چھٹیاں ہوں گی۔

اعلامیے کے مطابق گرم علاقوں کے مڈل اور ہائی اسکولوں میں 15 جون سے 31 اگست تک اڑھائی مہینوں کی چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔

محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سرد علاقوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا دورانیہ کم رکھا گیا ہے، سرد علاقوں میں یک جولائی سے 31 جولائی تک صرف ایک مہینہ چھٹیاں ہوں گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وزیر خارجہ اسحاق ڈار لندن پہنچ گئے، برطانوی وزیر خارجہ سمیت اہم حکام سے ملاقاتیں متوقع

جاپانی کورٹس میں پاکستانی شاہینوں کا راج، 37 ویں جونیئر اوپن سکواش میں 2 گولڈ میڈلز پاکستان کے نام

کھیلوں کا سب سے بڑا میلہ پاکستان میں، 14ویں ساؤتھ ایشین گیمز کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان

ن لیگ آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز کی قیادت پر اعتماد کا اظہار

حنا جاوید قتل کیس: شوہر اور گھریلو ملازم 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ویڈیو

ہارٹ ٹرانسپلانٹ کا متبادل تیار، چینی سائنسدانوں کا کرشماتی علاج، 90 فیصد ہارٹ فیلیئر مریض صحتیاب

ٹیک ٹائکون زکربرگ نے تاریخی آئرش قلعہ خرید لیا، حقیقت اور قیمت جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

چینی روبوٹس نے دوڑ کاعالمی ریکارڈ تو توڑ دیا، لیکن اصل امتحان اب شروع ہوگا!

کالم / تجزیہ

گر آنکھ چھلک پڑے تو …… معاف کرنا

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟