قصور میں افواج پاکستان سے اظہارِ یکجہتی ریلی، ہزاروں افراد کی شرکت

ہفتہ 27 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

صوبہ پنجاب کے ضلع قصور میں افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی ریلی نکالی گئی، ریلی میں 15 ہزار سے زیادہ لوگوں نے شرکت کی۔

افواج پاکستان  سے اظہار یکجہتی ریلی میں شریک لوگوں نے پاکستان افواج زندہ باد کے نعرے لگائے اور وطن عزیز کے لیے افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

ضلع قصور: افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی ریلی میں 15 ہزار سے زیادہ افراد شریک ہیں

ریلی کے شرکا کا کہنا تھا کہ یکجہتی ریلی کا مقصد افواج پاکستان کے ساتھ اظہارِ ہمدردی اور ہر مرحلہ پر افواج کا بھرپور ساتھ دینے کے لیے عہد کرنا تھا۔

شرکا کا کہنا ہے تھا کہ لاہور اور قصور کے باوقار عوام ہمیشہ  افواج پاکستان کے ساتھ سینہ سپر ہو کر ساتھ دیں گے۔ شرکا کا مزید کہنا تھا کہ فوج کا دشمن،  وطن کا دشمن ہے اور ہم ایسے کسی دشمن کو معاف نہیں کر یں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شمالی پہاڑی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی، گلیشیئر پگھلنے اور سیلاب کا خدشہ، متعدد سڑکیں بند

امریکا کی پاکستان میں توانائی، معدنیات اور انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

کوکین کوئین انمول عرف پنکی نے جب جیل میں من پسند لباس پہننے کی خواہش ظاہر کی تو کیا ہوا؟

ہنر مند نوجوان ہی پاکستان کی پائیدار ترقی کی ضمانت ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

انتخابات تک آزاد کشمیر میں رہوں گا، احتجاج ختم کرکے مذاکرات کیے جائیں، بلاول بھٹو

ویڈیو

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

کالم / تجزیہ

طوفانی بولنگ اور ماجد خان کی دلیری

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!