گوگل نے ’کم قیمت‘ اے آئی پلس پلان عالمی سطح پر متعارف کرادیا

بدھ 28 جنوری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

گوگل نے اپنی سب سے سستی مصنوعی ذہانت کی سبسکرپشن گوگل اے آئی پلس کو عالمی سطح پر 165 ممالک اور خطوں میں دستیاب بنا دیا۔

یہ بھی پڑھیں: یاہو اور آؤٹ لک کو گوگل کی سپورٹ ختم، صارفین اپنا انتظام کرلیں

گوگل نے بلاگ پوسٹ میں اعلان کیا کہ اے آئی پلس پلان اب 35 مزید علاقوں میں متعارف ہو چکا ہے جن میں امریکا بھی شامل ہے۔ دیگر ممالک کو یہ پلان پہلے ہی دسمبر 2025 میں دستیاب تھا، جبکہ امریکا نے ابتدائی طور پر انڈونیشیا میں پائلٹ پروگرام کے بعد اس تک رسائی حاصل کی۔

گوگول اےا ٓئی پلس پلان صارفین کو کم قیمت میں جیمینی کے پریمیم فیچرز آزمانے کا موقع دیتا ہے۔

اس کی قیمت ماہانہ 7.99 امریکی ڈالر ہے اور محدود وقت کے لیے پہلے 2 مہینوں میں 50 فیصد رعایت بھی دی جا رہی ہے۔

اس پلان میں صارفین کو جیمنی 3 پرو اے آئی ماڈل تک وسیع رسائی ملتی ہے جبکہ مفت صارفین صرف کے 32 ٹوکن تک محدود ہیں اور  اے آئی پلس پلان پر اور الٹرا زمروں کے تحت  آتا ہے۔

اہم خصوصیات

اے آئی ویڈیو جنریشن  وی ای او 3 فاسٹ ماڈل کے ذریعے جو مفت صارفین کے لیے دستیاب نہیں۔

مزید پڑھیے: گوگل پکسل فون کے ایک فیچر سے کالز لیک ہونے کا خدشہ

گوگل کی فلو ویڈیو کرییئشن ایپ اور وہسک جو تصاویر کو ویڈیو میں بدلنے کا ٹول ہے۔

گوگول ورک پلیس  ایپس جیسے کہ جی میل، ڈاکس، سلایڈز، شیٹس اور ڈرائیو کے ساتھ جیمینی کا انضمام۔

گوگول ڈرائیو، فوٹوز اور جی میل میں  200 گی بی کلاؤڈ اسٹوریج۔

مزید پڑھیں: گوگل جیمنی میں ’پرسنل انٹیلیجنس‘ فیچر متعارف، ایپل کے لیے نیا چیلنج

یہ پلان گوگل صارفین کو اے ائی کی طاقتور خصوصیات کم قیمت پر آزمانے کا موقع فراہم کرتا ہے جس سے وہ جیمینی کے جدید ماڈلز اور ویڈیو و تخلیقی ٹولز استعمال کر سکتے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ہاکی ورلڈ کپ: 4 مرتبہ کا عالمی چیمپیئن پاکستان جنوبی افریقہ کو ہرا کر 11ویں پوزیشن لینے میں کامیاب

’آج اقتدار نہیں بلکہ ذمہ داری منتقل ہونے جارہی ہے‘، فیصل ممتاز راٹھور کا بطور وزیراعظم آزاد کشمیر آخری خطاب

دنیا کے کم عمر ترین بادشاہ اویو انتقال کرگئے

بھارت جان لے، پانی ہماری ریڈ لائن ہے، 25 کروڑ پاکستانیوں کی آبی بقا پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، اسحاق ڈار

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، پیٹرول 58پیسے، ڈیزل 17پیسے سستا

ویڈیو

میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس، مظاہرین پر ایف آئی آر کا تذکرہ

سانحہ پمز، ملزمان سامنے آئے نہ کوئی گرفتاری ہوسکی، سسٹم ٹھیک ہوگا؟ عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو

آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی کون ہیں؟ کیریئر پر ایک نظر

کالم / تجزیہ

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں

عام آدمی کے بیٹوں کا نوحہ