وزیر زراعت بلوچستان علی حسن زہری عہدے سے مستعفی

منگل 3 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیر زراعت علی حسن زہری نے بلوچستان کی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں: کیا قیامت آگئی، علی مدد جتک نے بطور وزیر داخلہ بلوچستان حلف اٹھا لیا

پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے علی حسن زہری نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو ارسال کردیا۔

استعفے کی وجہ بتاتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ وہ وقت کی کمی کے باعث زراعت کے معاملات پر توجہ نہیں دے سکے۔

مزید پڑھیے: بلوچستان کابینہ میں تبدیلیوں کا امکان، کیا وزیراعلیٰ وزرا کی کارکردگی سے خوش نہیں؟

علی حسن زہری نے کہا کہ بلوچستان کے عوام سے کیے گئے وعدے پورے نہیں کرسکا اس لیے استعفیٰ دے رہا ہوں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آپ کا بچہ اکیلے میں کس سے باتیں کرتا ہے؟ خیالی دوستوں کی حیران کن حقیقت

حنا الطاف کو فلائٹ میں ناخوشگوار تجربہ، پاس بیٹھا مسافر کیا کرتا رہا؟

پیٹ بھر کر کھانا کھانے کے باوجود رات کو کچھ کھانے کی طلب کیوں ہوتی ہے؟ جانیے دلچسپ وجوہات

غزہ: ریت کا پشتہ خیموں پر گرنے سے خاتون اور 3 بچے شہید

بنگلہ دیشی حکومت نے حسینہ واجد کی نئے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کی درخواست مسترد کر دی

ویڈیو

اقبال کے کلام اور فکر کو آگے بڑھانے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر بصیرہ عنبرین

16 برس قبل تباہ ہونے والا اسکول پی ٹی آئی حکومت 13 برس میں تعمیر نہ کرسکی

اسلام آباد کی سڑکوں پر چلتی پھرتی کافی شاپ، آنکھوں میں بڑے خواب سجائے نوجوان کی دلچسپ کہانی

کالم / تجزیہ

اقبال اور سعودی عرب

ہارا ہوا ٹرمپ کیا کرے گا؟

انور مسعود کی دیوارِ گریہ