برطانوی عدالت نے عادل راجا کے دعوے مسترد کردیے، پروفیشنل جھوٹا قرار

بدھ 4 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

برطانیہ کی کورٹ آف اپیل نے عادل راجا کی درخواست کو مکمل طور پر مسترد کر دیا، جس میں ان کے حق میں اپیل، ہائیکورٹ کے حکم کی معطلی، اور نئے شواہد پیش کرنے کی درخواست شامل تھی۔ اب یہ کیس عادل راجا کے لیے اختتام پذیر ہو گیا ہے اور وہ اس فیصلے کے خلاف مزید اپیل یا نظرثانی نہیں کر سکتے۔

مزید پڑھیں: وہ گلیاں جہاں سے حارث رؤف نے اپنی بولنگ شروع کی

 عادل راجا، جو خود کو ہر شخص کے خلاف معلومات کے حامل کے طور پر پیش کرتے رہے، عدالت میں اپنا دعویٰ ثابت کرنے میں ناکام رہے۔ ان کے دعوے، جن میں ایک سابق آئی ایس آئی افسر کے خلاف انتخابی دھاندلی اور کرپشن کے الزامات شامل تھے، عدالت کے مطابق غیر حقیقی، بدنیتی پر مبنی ہتکِ عزت کے زمرے میں آتے ہیں۔

عدالت نے کہا کہ یوٹیوب کے جھوٹے اور سازشی وڈیوز بیانات حقیقی عدالت میں کھڑے نہیں رہ سکتے۔ عادل راجا کو نہ صرف ساڑھے 3 لاکھ پاؤنڈ (130385080 روپے) کا جرمانہ بھگتنا پڑے گا بلکہ انہیں عدالتی حکم کے مطابق معافی بھی مانگنی ہوگی۔

مزید پڑھیں: پی ٹی آئی رہنماؤں نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط کیوں لکھا؟

فیصلے کے بعد عادل راجا کا حقائق افشا کرنے والا کردار ختم ہو کر رہ گیا ہے اور وہ رسمی طور پر پروفیشنل جھوٹا قرار پائے ہیں۔ عدالت نے واضح کیا کہ اب ان کے پاس مزید کوئی اپیل یا عذر قبول نہیں ہوگا، اور ان کے دعوے محض افسانوی اور بے بنیاد ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

حبا بخاری کو تھپڑ کیوں مارا؟ صبا حمید کا حیران کن انکشاف

ایران، امریکا اور اسرائیل کشیدگی، آسیان کا فوری جنگ بندی کا مطالبہ

جیفرے ایپسٹین کے سائنسدانوں سے کس نوعیت کے تعلقات تھے؟ جاری دستاویزات میں نئے انکشافات

ایران حملوں میں امریکا کو پہلے 4 دنوں میں 2 ارب ڈالر کے فوجی نقصان کا سامنا

قطر ایئر ویز کی پروازیں کب بحال ہوں گی؟ کمپنی نے اعلان کردیا

ویڈیو

“قسطوں پر لیے گئے موٹرسائیکلوں پر ایم ٹیگ لگا نہیں رہے، پولیس چالان کرتی جا رہی ہے”

سوری کافی نہیں، سچی معافی کا صحیح طریقہ سیکھیں

فیلڈ مارشل اور شہباز شریف کی ایران امریکا مذاکرات کی کوشش، ٹرمپ کا دنیا کو دھوکا، پاکستان کے افغانستان پر فضائی حملے

کالم / تجزیہ

پاکستان کی طالبان مخالف پالیسی، امر اللہ صالح بھی تعریف پر مجبور

سعودی عرب اور ذمہ دار علاقائی سیاست

یہ دنیا اب ٹرمپ کی دنیا ہے