سعودی عرب اور ترکیہ کے سفیروں کی شیری رحمان کے گھر آمد، بیٹی کے انتقال پر اظہار تعزیت

جمعہ 3 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سعودی عرب اور ترکیہ کے سفیروں نے پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان سے ان کی بیٹی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سینیٹر شیری رحمان کی اکلوتی بیٹی ماروی ملک انتقال کر گئیں

پاکستان میں سعودی کے سفیر نواف سعید المالکی اور ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر عرفان نذیر اوغلو نے پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان کے گھر جاکر ان کی بیٹی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

 دونوں شخصیات نے مرحومہ ماروی خورشید ملک کی مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی کی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp