اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ اڈے بند ہونے کی افواہیں، ضلعی انتظامیہ کی تردید

جمعہ 17 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد انتظامیہ نے شہر میں ٹرانسپورٹ اڈے بند ہونے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے وضاحت جاری کر دی ہے۔

مزید پڑھیں: راولپنڈی اور اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ اڈے آج رات سے بند، احکامات جاری

ضلعی انتظامیہ کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں تمام بس اڈے معمول کے مطابق کھلے ہیں اور کسی قسم کی بندش نہیں ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ فیض آباد سمیت تمام بڑے اڈوں پر ٹرانسپورٹ کی آمد و رفت معمول کے مطابق جاری ہے اور مسافروں کو کسی پریشانی کا سامنا نہیں۔

مزید پڑھیں: پی ٹی آئی احتجاج: پشاور، لاہور موٹروے سمیت تمام ٹرانسپورٹ اڈے بند کرنے کا حکم

انتظامیہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ غیر مصدقہ خبروں پر کان نہ دھریں اور صرف مستند ذرائع سے معلومات حاصل کریں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

52 برس بعد گھر میں بیٹی کی پیدائش، خاندان کی خوشی دیدنی، ویڈیو وائرل

‘ڈراپ سائٹ’ کی رپورٹ مکمل بے بنیاد، آزاد کشمیر کے زمینی حقائق نے من گھڑت کہانی کا پول کھول دیا

’کوئی اور نہیں بس شیر‘، مریم نواز کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کامیابی پر خوشی کا اظہار

تنویر الیاس کو نیلم سے شکست، آئی پی پی نے تیسرے مرحلے کے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

بلوچستان کابینہ کے تاریخی فیصلے، گوادر میں 14 ارب ڈالر کے بڑے گیس ٹرمینل کی منظوری

ویڈیو

52 برس بعد گھر میں بیٹی کی پیدائش، خاندان کی خوشی دیدنی، ویڈیو وائرل

فیفا میں اعتماد کا بحران، انفانٹینو کی قیادت ناقابل قبول قرار

40 سال کی کم ترین سطح پر پہنچنے والے ین کو سہارا دینے کے لیے ٹوکیو اور واشنگٹن متحرک

کالم / تجزیہ

جاوید میانداد کی ایک ناقابل فراموش اننگز کا تذکرہ

غزہ کے بچوں کی دلدوز شاعری   

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور