پاکستان کا موسم: بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافہ، بعض علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان

جمعرات 23 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم مجموعی طور پر خشک جبکہ گرم رہنے کا امکان ہے۔

تاہم مغربی اور بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد جموں و کشمیر اور شمال مشرقی بلوچستان کے چند مقامات پر جزوی طور پر ابر آلود موسم کے ساتھ ہلکی بارش اور کہیں کہیں گرج چمک کے امکانات ظاہر کیے گئے ہیں۔

 بڑے شہروں میں صبح کے درجہ حرارت

اسلام آباد: 25 ڈگری سینٹی گریڈ، لاہور: 26 ڈگری سینٹی گریڈ، کراچی: 27 ڈگری سینٹی گریڈ، پشاور: 24 ڈگری سینٹی گریڈ، کوئٹہ: 16 ڈگری سینٹی گریڈ، گلگت: 13 ڈگری سینٹی گریڈ، مری: 12 ڈگری سینٹی گریڈ اور مظفرآباد: 18 ڈگری سینٹی گریڈ۔

 مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال

موسمیاتی پیش گوئی کے مطابق بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے علاقوں جموں اور لیہہ میں جزوی ابر آلود موسم جبکہ سری نگر، بارہمولہ، پلوامہ، اننت ناگ اور شوپیاں میں کہیں کہیں ہلکی بارش اور گرج چمک کا امکان ہے۔

 درجہ حرارت (صبح کے اوقات)

سری نگر: 12 ڈگری سینٹی گریڈ، اننت ناگ: 12 ڈگری سینٹی گریڈ، بارہمولہ: 12 ڈگری سینٹی گریڈ، جموں: 22 ڈگری سینٹی گریڈ، لیہہ: منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ، پلوامہ: 11 ڈگری سینٹی گریڈ اور شوپیاں: 11 ڈگری سینٹی گریڈ۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شدید فضائی جھٹکوں سے مسافر کی ہلاکت، بیوہ کا سنگاپور ایئرلائنز کے خلاف عدالت سے رجوع

حنا جاوید قتل کیس ہائی پروفائل قرار، خصوصی کمیٹی قائم

چین کی اہم دریا سے سمندر تک نہر کی تعمیر مکمل، ستمبر میں کھولنے کی تیاری

وفاقی سرکاری اسپتالوں میں فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم جاری

’آپ جیکولین سے حسد کرتی تھیں‘، سکیش چندر شیکھر کا نورا فتیحی کے نام خط وائرل

ویڈیو

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

پمز سانحہ: ’ایک شخص کو ذمہ دار ٹھہرانے کے بجائے پورے ہیلتھ سسٹم کو دیکھنا ہوگا‘، پروفیسر ڈاکٹر خلیق الزمان

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں