سی پیک فیز ٹو پر کام شروع ہو چکا، پاکستان ون چائنا پالیسی پر پوری طرح کاربند ہے، اسحاق ڈار

بدھ 20 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے پر باقاعدہ کام شروع ہو چکا ہے۔

مزید پڑھیں: پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل، سی پیک تعاون سے معیشت اور ترقی کے نئے در وا

سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری، بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کا اہم ترین منصوبہ ہے اور پاکستان میں اس کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا گیا ہے۔

نائب وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان ون چائنا پالیسی کی مکمل حمایت جاری رکھے ہوئے ہے، جبکہ چین بھی ہمیشہ پاکستان کی خودمختاری کے حق میں کھڑا رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 26 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے، جہاں دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات کے 75 برس مکمل ہونے کی تقریبات منعقد ہوں گی۔

مزید پڑھیں: اسحاق ڈار کا دورہ چین، خطے میں امن اور سی پیک 2.0 پر اہم بات چیت

انہوں نے کہاکہ اس موقع پر وزیراعظم کی چینی صدر شی جن پنگ سے بھی ملاقات متوقع ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فیفا کے فیصلے پر بیلجیم برہم، امریکی فٹبالر بالوگن کی معطلی ختم کرنے پر شدید احتجاج

متحدہ عرب امارات میں مہنگی قیمت کے باوجود پاکستانی آم کی مانگ میں مسلسل اضافہ

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی غیرمعمولی سرگرمیاں، ایک اور فالس فلیگ آپریشن کے خدشات

10 کھلاڑیوں پر مشتمل انگلینڈ نے میزبان میکسیکو کو 2-3 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

مقبوضہ کشمیر: بی جے پی کے دباؤ پر لائبریری سے 2 کتابیں اٹھا لی گئیں، 8 افسران معطل

ویڈیو

لاہور کا مٹکا سوڈا، یہ کیسا مشروب ہے؟

اسٹاک مارکیٹ میں نوجوان سرمایہ کاروں کی دلچسپی، نئے اکاؤنٹس کھلنے کی شرح میں 50 فیصد اضافہ

پاکستان اور ترکیہ معاشی شراکت داری کو نئی بلندیوں تک لے جائیں گے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

کالم / تجزیہ

ریڈیو کا روشن باب: بھائی لال اور اوم پرکاش

بریسٹ کینسر: خوف نہیں، آگاہی کی ضرورت

بھارتی آبی دہشتگردی کا پاکستان کیسے جواب دے؟