مکہ مکرمہ سے عید پیغام: لندن کے میئر صادق خان نے حج کی روحانی کیفیت بیان کردی

جمعہ 29 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

 

 

لندن کے میئر صادق خان نے فریضۂ حج کی ادائیگی کے بعد مکہ مکرمہ سے عیدالاضحیٰ کا خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے حج کے روحانی ماحول، اتحادِ امت اور امن و بھائی چارے کی اہمیت پر زور دیا۔

یہ بھی پڑھیں:سعید انور اور وسیم اکرم کی حج کے دوران تصاویر سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئیں

صادق خان نے کہا کہ حج مسلمانوں کے لیے نہ صرف ایک عظیم عبادت ہے بلکہ یہ مساوات، قربانی اور انسانیت کے جذبے کو بھی اجاگر کرتا ہے۔ انہوں نے مکہ مکرمہ سے جاری اپنے ویڈیو پیغام میں دعا کی کہ عیدالاضحیٰ پوری دنیا کے لیے امن، خوشحالی اور محبت کا پیغام لے کر آئے۔

یہ بھی پڑھیں:برازیل کی معروف فٹبالر نے اسلام قبول کرلیا، عمرے کی ویڈیو بھی شیئر کردی

لندن کے میئر نے اس موقع پر مختلف ممالک سے آئے لاکھوں عازمینِ حج کے اجتماع کو امتِ مسلمہ کے اتحاد کی خوبصورت مثال قرار دیا اور کہا کہ حج کے دوران ملنے والی روحانی کیفیت ان کے لیے ہمیشہ یادگار رہے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وفاقی سرکاری اسپتالوں میں فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم جاری

’آپ جیکولین سے حسد کرتی تھیں‘، سکیش چندر شیکھر کا نورا فتیحی کے نام خط وائرل

نیپال میں تباہی کا انتباہ 5 ماہ قبل کیا گیا، ہمالیائی گلیشیئرز تیزی سے پگھلنے کا انکشاف

وزن نارمل ہونے کے باوجود دل کو خطرہ، کمر کا گھیر اہم علامت قرار

’ہمیں مدد کی ضرورت نہیں‘ سے ’غیرملکی مدد قبول‘، نیپال کا سیلاب پر مؤقف بدل گیا

ویڈیو

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

پمز سانحہ: ’ایک شخص کو ذمہ دار ٹھہرانے کے بجائے پورے ہیلتھ سسٹم کو دیکھنا ہوگا‘، پروفیسر ڈاکٹر خلیق الزمان

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں