آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں سڑکیں بحال، مارکیٹیں کھل گئیں، سیاحوں کی آمد شروع

منگل 21 جولائی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وادی نیلم میں معمولات زندگی مکمل بحال ہیں، مارکیٹیں کھل چکی ہیں، شہری خریداری کرنے میں مصروف ہیں، سڑکیں بحال ہیں، گاڑیوں چل رہی ہیں۔ دوسری جانب آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کی آمد آمد ہے۔ شہریوں میں جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔ الیکشن کمپین بھر پور طریقے سے جاری ہے۔

وادی نیلم کی چہل پہل کے بارے میں مزید جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp