ای سویپ بیٹری سسٹم کیا ہے؟

پیر 3 اگست 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

لاہور میں 35 سے 40 ای سویپ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔ یہ اسٹیشنز ایک الیکٹرک موٹر سائیکل (ای وی بائیک) بنانے والی کمپنی نے نصب کیے ہیں، جو اپنے صارفین کو یہ آسان سہولت فراہم کرتی ہے کہ وہ ان اسٹیشنز پر جا کر خالی بیٹری چھوڑ دیں اور مکمل چارج شدہ بیٹری فوراً حاصل کر لیں۔

یہ پورا نظام ایک موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے چلایا جا رہا ہے، جس سے صارف قریب ترین اسٹیشن تلاش کر سکتا ہے اور بیٹری کی دستیابی چیک کر سکتا ہے۔

کمپنی یہ ای وی بائیکس کتنی قیمت پر فروخت کر رہی ہے اور شہریوں کو اس سے کتنا فائدہ ہو رہا ہے؟ تفصیلات جانیے اس رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان کا عالمی نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ میں شاندار کارنامہ، ایک طلائی اور 2 چاندی کے تمغے جیت لیے

سب گل سڑ چکا ہے

افغانستان میں خواتین پر تشدد اور ہلاکتوں میں سنسنی خیز اضافہ، برطانوی اخبار کی تحقیقاتی رپورٹ

پیٹرول کی عالمی قیمتیں برقرار رہیں تو اگلے 2 روز میں اچھی خبر مل سکتی ہے، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک

محسن نقوی کا لاہور ایئرپورٹ کا اچانک دورہ، امیگریشن کاؤنٹرز مکمل کھلے رکھنے کا حکم

ویڈیو

آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے ایران اور عمان معاہدے کے قریب، تہران نے امریکی ناکہ بندی ختم کرنے کی شرط رکھ دی

اگر عام آدمی کا احتساب ہوتا ہے تو وزرا بھی قانون سے ماورا نہیں، اسلام آباد کے شہریوں کی رائے

کشمیری پاکستان کے مالک ہیں، مسلم لیگ (ن) کو دو تہائی اکثریت دلائیں گے، رانا ثنا اللہ کا ضلع باغ میں جلسہ عام سے خطاب

کالم / تجزیہ

سب گل سڑ چکا ہے

فیض، سیالکوٹ اور کرکٹ

پرانی کتابوں کا اتوار بازار