انگلینڈ سے شکست، پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں آٹھویں نمبر پر برقرار

پیر 24 اگست 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں اننگز اور 103 رنز کی شکست کے بعد پاکستان آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آٹھویں نمبر پر برقرار ہے۔

مزید پڑھیں:عالمی سطح پر خواتین کرکٹ کی شاندار ترقی، ٹیلنٹ کے باوجود پاکستان کیوں پیچھے؟

پاکستان کے 1,427 پوائنٹس ہیں، جبکہ بنگلہ دیش آسٹریلیا کے خلاف تاریخی سیریز ڈرا کرنے کے بعد 3 درجے ترقی کرکے چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جس کے باعث سری لنکا اور پاکستان ایک ایک درجہ نیچے آگئے۔

دوسری جانب پاکستان ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ 2025-27 کی پوائنٹس ٹیبل میں بھی آخری نمبر پر آگیا۔ پاکستان نے 7 میچز میں صرف 2 کامیابیاں حاصل کی ہیں جبکہ 5 میں شکست ہوئی، اس کا پوائنٹس فیصد 19.05 ہے۔

مزید پڑھیں:بنگلہ دیشی کلین سوئپ، پاکستان کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ رینکنگ بری طرح متاثر

22 اگست 2016 کو پاکستان آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ون ٹیم تھا، لیکن 10 سال بعد 2026 میں پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں 8ویں نمبر پر ہے اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کی پوائنٹس ٹیبل میں بھی آخری پوزیشن پر موجود ہے۔ ایک دہائی میں پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کا یہ سفر عروج سے زوال تک کی افسوسناک داستان بن چکا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایمی ایوارڈز میں ’وِڈوز بے‘ کا راج، ایک سیزن میں ریکارڈ 14 ایوارڈز

انگلینڈ کے خلاف چھکوں کی برسات کرنے والے رضا اللہ وطن پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال

وزیراعظم  شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا  فیصل کریم کنڈی کی اہم ملاقات، کیا کچھ زیر بحث آیا؟

آئینی عدالت کا عمران خان کی اسپتال منتقلی کیس سے جڑے تمام مقدمات کی سماعت کا فیصلہ

’اسٹریٹ موومنٹ نہیں کرسکتے تو واپس آجاؤ مگر پشتو فلموں والے سین چھوڑ دو‘، سہیل آفریدی کی جعلی گرفتاری پر لوگوں کا ردعمل

ویڈیو

کھیل میں سیاست کی گنجائش نہیں، بھارتی ٹیم کا رویہ ناقابل قبول ہے، پاکستانی شہریوں کی رائے

جمہوریت ہی پاکستان کے لیے بہترین نظام ہے، یوم جمہوریہ پر ارکان پارلیمنٹ کی متفقہ رائے

پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت کو وفاق سے ملنے والے 22 ہزار ارب روپے عوام پر خرچ نہیں ہوئے، رکن صوبائی اسمبلی نجم مرزا

کالم / تجزیہ

جین زی ماضی کی طرف کیوں جھانک رہی ہے؟

ایک سانس کی قیمت

’ساڈا دل توڑ کے توں ویں پچھتاویں گا‘