سعودی سفیر کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، دوطرفہ تعاون اور علاقائی امن پر تبادلہ خیال

جمعہ 16 اکتوبر 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر ڈاکٹر راجح البقمی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے تاریخی اور دیرینہ تعلقات اور مختلف اہم شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

ملاقات میں علاقائی امن و سلامتی کے فروغ کے لیے پاکستان اور سعودی عرب کے مشترکہ عزم پر بھی زور دیا گیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp