مبارک پور: 15 برس بھی سوئی گیس کا انتظار ختم نہ ہوسکا، شہریوں کا بااختیار یونٹس کی تشکیل کا مطالبہ

جمعہ 30 اکتوبر 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سندھ کے ضلع جیبک آباد کے علاقے مبارک پور میں 15 سال قبل سوئی گیس منصوبے کا افتتاح تو کر دیا گیا لیکن طویل عرصہ گزرنے کے باوجود مقامی آبادی آج بھی اس بنیادی سہولت سے محروم ہے اور اس کو گھروں میں کھانا پکانے کے لیے لکڑیاں اور دیگر متبادل ذرائع استعمال کرنے پڑ رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سکھر میں کاٹن فیکٹری کی گرد سے شہری پریشان، سندھ حکومت کی کارکردگی پر سوالات

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ مقامی نمائندے وفاقی اداروں تک رسائی نہ ہونے کا عذر پیش کرتے ہیں جبکہ منتخب ارکان اسمبلی بھی عوام کو دستیاب نہیں ہوتے۔ اس صورت حال کے باعث شہری اپنے بنیادی مسائل کے حل کے لیے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔

مزید پڑھیے: ’کراچی نہیں جا سکتے، مسائل کی شنوائی کا مقامی انتظام کیا جائے‘ سکھر کے باسیوں کا مطالبہ

مقامی آبادی کا مطالبہ ہے کہ ایسا بااختیار نظام تشکیل دیا جائے جس کے تحت بنیادی مسائل کے حل کے لیے انہیں برسوں انتظار نہ کرنا پڑے اور نہ ہی مختلف نمائندوں کے پیچھے بھاگنا پڑے۔ دیکھیے عمران ملک کی یہ ویڈیو رپورٹ۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کم عمری کی شادی کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر

ایران جنگ پر تنقید اور مواخذے کی دھمکیاں، امریکی وزیر دفاع کا عہدہ نہ چھوڑنے کا اعلان

مصنوعی ذہانت سے لیس سمندری بوائے، نایاب وہیلز کو جہازوں سے بچانے کے لیے سرگرم

نیتن یاہو کی چھٹی؟ اپوزیشن رہنما آئزن کوٹ کو 67 ارکان پارلیمنٹ کی حمایت حاصل

’وینا ملک کو کیا ہو گیا؟‘ اداکارہ کے نئے لُکس پر صارفین حیران، جم جانے کے مشورے

ویڈیو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وسط مدتی انتخابات میں شکست کے بعد پاکستانی معیشت پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟

2 اضلاع کے لاکھوں افراد کا رابطہ شدید متاثر، ہنجلی دوہٹہ کا ٹوٹا پل تاحال نامکمل، مایوس عوام کی امیدیں نئے صوبوں سے بندھ گئیں

اسکول بن گیا، سہولتیں نہ ملیں، پنوں عاقل کے بچے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور

کالم / تجزیہ

امریکی الیکشن جو ریفرنڈم بن گیا

تحریک انصاف، جے یو آئی اور جماعت اسلامی: ایک سماجی مطالعہ

نئے صوبے کس کی اجارہ داری توڑیں گے؟