پاکستان میں آج کہاں کہاں بارش ہوگی؟

جمعرات 6 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد سمیت ملک کے کئی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے بھی خبردار کر دیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج (جمعرات) اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان ،خیبر پختونخوا، خطۂ پوٹھوہار، پنجاب بلوچستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔

سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ، محکمہ موسمیات

آئندہ 2روز کے دوران موسلادھار بارش کے باعث اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، گوجرانوالہ، لاہور، قصور، اوکاڑہ، کوہاٹ، پشاور، بنوں، کرک اور ڈی آئی خان کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا خدشہ ہے جبکہ مری، گلیات، کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبر پختو نخواہ کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔

طغیانی کا خطرہ، محکمہ موسمیات کی وارننگ

محکمہ موسمیات نے خبر دار کیا ہے کہ موسلادھاربارش کے باعث ڈیرہ غازی خان، کوہلو، سبی، بارکھان، ژوب، لورالائی، قلعہ سیف اللہ اورموسٰی خیل کے پہاڑی علاقوں اور ملحقہ ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران سے جنگ نے امریکا کو کمزور کیا، یہ سب اسرائیل کے لیے ہوا: ری پبلیکن رکنِ کانگریس تھامس میسی پھٹ پڑے

کشمیر کے عوام بھی پنجاب طرز کی ترقی اور سہولیات کے خواہاں ہیں، عظمیٰ بخاری

کراچی: بچوں میں ایچ آئی وی کا تشویشناک پھیلاؤ، مزید اعداد و شمار سامنے آگئے

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں وقفہ، عالمی منڈی میں تیل 6 فیصد سے زائد سستا

میرپور ڈویژن میں پولنگ پرامن ماحول میں جاری، سیکیورٹی انتظامات مؤثر، بہترین ٹرن آؤٹ کی توقع، کمشنر میرپور

ویڈیو

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں وقفہ، عالمی منڈی میں تیل 6 فیصد سے زائد سستا

ایرانی بحری جہاز پر حملہ، تہران کی یوکرین کو سخت جوابی کارروائی کی دھمکی

جمہوری عمل ہی مسائل کا حل، آزاد کشمیر کے شہری ووٹ ڈالنے کے لیے پُرعزم، بھرپور جوش و خروش

کالم / تجزیہ

فخر درانی۔ ایک دلیر صحافی

دریاؤں کا مقدمہ اور معرکۂ حق

دو ہم سفر دو ہم عصر: منیر نیازی اور محمد سلیم الرحمان