سندھ: رانی پور میں 10 سالہ ملازمہ تشدد سے ہلاک

بدھ 16 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سندھ کے خیرپور ضلعے میں واقع رانی پور میں ایک حویلی میں کام کرنے والی 10 سال کی بچی مبینہ تشدد سےجاں بحق ہوگئی۔

رانی پورپولیس کا موقف ہے کے انہوں نے ورثا کے بیانات لیے ہیں لیکن جسم پرتشددکےنشانات نہیں ملے تاہم مزید تفتیش جاری ہے۔ جب کہ دوسری جانب نوشہروفیروزکےرہائشی ندیم علی کی بیٹی کےجسم پرتشدد کے نشانات کی ویڈیوز بھی وائرل ہوئی ہیں جن میں ویڈیوزمیں واضح  دیکھا جا سکتا ہے بچی کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں۔

بچی کی والدہ کا کہنا ہے کہ وہ لوگ انتہائی غریب ہیں اس لیے ان کی بچی پیر کی حویلی میں کام کرتی تھی۔

لواحقین کے مطابق انہیں فون پر بتایا گیا کہ بچی پیٹ میں درد کی وجہ سے انتقال کرگئی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

افریقہ کی منڈیوں میں داخلے کا سنہری موقع، یوگنڈا کی پاکستان کو 25 سال تک ٹیکس چھوٹ سرمایہ کاری کی پیشکش

صومالی قزاقوں کو تاوان ادا نہیں کریں گے، پاکستان عالمی قوانین کا پابند ہے، اسحاق ڈار

ملک کے مختلف علاقوں میں 30 اگست سے 4 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کا بند راستے کھولنے اور انٹرنیٹ سروس کی بحالی کا اعلان، گرین بس سروس کا افتتاح کردیا

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کے نائیکوپ فعال، ویزے کا بھی کوئی مسئلہ نہیں، تحریک انصاف کا منفی پروپیگنڈا بے نقاب

ویڈیو

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں