سگار چھوڑنے کا مشورہ دینے والے سارے ڈاکٹر مر گئے، شیخ رشید

جمعہ 24 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میں شروع دن سے سگار پی رہا ہوں، مجھے سگار چھوڑنے کا مشورہ دینے والے سارے ڈاکٹرز مر گئے۔

شیخ رشید احمد نے سوشل میڈیا ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شیخ رشید کہہ رہے ہیں میں شروع دن سے میں سگار پی رہا ہوں، کوئی چالیس پچاس سال سے، لاتعداد ڈاکٹروں نے مجھے کہا ہے کہ چھوڑ دو، جس جس ڈاکٹر نے کہا ہے کہ چھوڑ دو سارے مر گئے لیکن میں ابھی تک زندہ ہوں۔

یہ بھی پڑھیے: شیخ رشید اڈیالہ جیل سے رہا، دوبارہ جیل جانے کے لیے پُر عزم

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بھی شیخ رشید کو سگار کا تحفہ دیا ہے۔

اس حوالے سے شیخ رشید احمد نے کہا تھا کہ میری رہائی پر عمران خان نے مجھے سگار کا ڈبہ دیا ہے، عمران خان نے شاید زندگی میں پہلی مرتبہ کسی کو سگار کا ڈبہ دیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فیفا کا بڑا فیصلہ، امریکی فٹبالر بالوگن کا ریڈ کارڈ واپس، صدر ٹرمپ کا خصوصی اظہار تشکر

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دے کر 7 ویں بارعالمی چیمپیئن کا تاج اپنے سر سجا لیا

خاتون کو بچاتے ہوئے گولی لگنے سے شہید ہونے والے گروپ کیپٹن عاصم کا قاتل گرفتار کرلیا گیا

آئی فون کو ٹکر دینے کی تیاری، سام سنگ گلیکسی ایس 27 میں زبردست فیچر متعارف

کل 6 جولائی سے ملک بھر میں موسلا دھار بارشیں، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

ویڈیو

پاکستان اور ترکیہ معاشی شراکت داری کو نئی بلندیوں تک لے جائیں گے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

’بھارت نے پانی روکا تو پاکستان بھارت کی لائف لائن بند کر دے گا‘

’مریم کی دستک‘ ایپ کیا ہے اور اس کے ساتھ کتنے ادارے منسلک ہیں؟

کالم / تجزیہ

ریڈیو کا روشن باب: بھائی لال اور اوم پرکاش

بریسٹ کینسر: خوف نہیں، آگاہی کی ضرورت

بھارتی آبی دہشتگردی کا پاکستان کیسے جواب دے؟